By: Irfan Ali
دکھائے تھےاس نے راستے قرب کے مجھے
حاصلِ زندگی شبِ وصال پانا میرا کام تھا
وہ اہل وفا ہے انسان شناس بہت
ابتدا تھی اسکی اور نبھانا میرا کام تھا
پردوں میں رہا یہ تو اسکی شان تھی
دوریوں کے حجاب اٹھانا میرا کام تھا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?