By: Hafsa Naseem
کیوں پھر تیری یاد آئی ہے
کیوں پھر یاد تیری آئی ہے
کیوں چپکے سے آجاتی ہے
میرے سپنوں میں تو
کیوں اتنا ستا رہی ہے تو
کیوں دے رہی ہے دور رہ کے سزا مجھ کو
تجھے پلکوں میں بیٹھا کر رکھوں گی
دل میں سجا کر رکھوں گی
وعدہ ہے میرا یہ تجھ سے اگر
ایک بار واپس آجائے تو موت کو بھی
تیرے قریب بھٹکنے نہ دوں گی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?