By: Hina ali
موت کا فرشتہ میرے سر پر منڈلا رہا ہے
کیوں کے شاید میرا خدا مجھے بلا رہا ہے
وو دنیا کی بھاگ دور، وہ محبت کی آزمائشیں
سب چھوڑ کے بس وہ مجھے بلا رہا ہے
دنیا کی تلخ حقیقتون سے اسے مجھے چھپانا ہے
اسی لئے اسے مجھے اپنے پاس بلانا ہے
وہ نہیں چاہتا ک اسکا بندا تکلیف میں رہے
اور تمام مصیبتیں اکیلا سہے
تبھی وہ اپنے وجود کی نشانیوں سے مجھے پکار رہا ہے
یہ موت کا فرشتہ مجھے دنیا سے اصل میں لے جانے تو نہیں آیا ہے
حقیقت میں وہ خدا کی یاد اور اس کا ساتھ یاد دلانے آیا ہے
وہ مجھے لینے نہیں بلکے یاد - خدا دھرنے آیا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?