By: m.asghar mirpuri
زندگی میں خوشیوں نےپہلا قدم رکھاہے
کسی نےمیری تنہائی کا بھرم رکھا ہے
موسم سرما میں سردی سےمرگیاہوتا
مجھے اس کے پیار نے گرم رکھا ہے
پیار کرنےوالوں پہ زمانےنےبڑےستم ڈھائے
مگر وقت نےہم پہ ہمیشہ اپنا کرم رکھاہے
میرے دل میں چاہت ہے محبت ہےپیارہے
اللہ نے میری طرح میرا دل بھی نرم رکھاہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?