By: Hafeez Javed
ملا مجھے اک روز غازی
داستان مجھے اپنی سنا ڈالی
کہنے لگا واہ رے قسمت
بنانے والے نے بنا ڈالی
اسلام کے نام کی پاک زمین
میرے خون سے رنگ ڈالی
میرے خون کے قطرے قطرے نے
اسلام کے نام کی، کی رکھوالی
میرے رب ہی کی دین تھی ورنہ
نہ مجاہد تھا میں نہ نمازی
رتبہ دیا مجھے شہید کا
بنتا پھر رہا تھا میں غازی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?