Bazm e Urdu - The urdu poetry app

بیٹیاں

By: Hafiza Tayyaba Imran

بہت نازک اور بہت خوشنما سی ہوتی ہیں بیٹیاں
نازک سا دل رکھتی ہیں معصوم سی ہوتی ہیں بیٹیاں

بات بات پر روتی ہیں نادان سی ہوتی ہیں بیٹیاں
رحمت سے بھرپور خدا کی نعمت ہیں بیٹیاں

گھر بھی مہک اٹھتا ہے جب مسکراتی ہیں بٹیاں
ہوئی ہے عجیب سی کیفیت جب چھوڑ کر چلی جاتی ہیں بیٹیاں

گھر سونا سونا لگتا ہے کتنا رلا جاتی ہیں بیٹیاں
یہ ہم نہیں کہتے یہ تو خدا کہتا ہے کہ جب
میں بہت خوش ہوتا ہوں تو پیدا کرتا ہوں بیٹیاں


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore