By: M.ASGHAR MIRPURI
ہم جب بھی کرتےہیں تو کمال کرتےہیں
محبت جس سے کریں بےمثال کرتےہیں
ہم جن کی خاطراپنا برا حال کرتےہیں
وہی نا ہماری چاہت کا خیال کرتے ہیں
ہم تو ان کی ہر بات مان لیتےہیں
جب وہ الٹے سیدھےسوال کرتے ہیں
ہم لوگ جب ترک تعلق کی ٹھان لیتےہیں
پھر کبھی ناان سے ربط بحال کرتےہیں
روٹھنےوالوں کو ان کے حال پہ چھوڑتےہیں
ایسی باتوں کا ہم کبھی نا ملال کرتے ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?