By: Asad
اب نہیں چلے گا کوئی بہانہ
آخر ھے تم کو یہاں سے جانا
آج نہیں تو کل سہی بھارت
شیم !!! کریگا تم پر زمانہ
یہ ظلم و ستم اب نہیں چلے گا
ڈھونڈھ لے اب کوئی اور بہانہ
مگر یاد رکھ اک دن تو پچھتائے گا
کہان تک حقیقت کو تو جھٹلائے گا؟
اب آزادی کشمیرکا مقدر بنے گی
تیرے گمان سے ذیادہ بڑھکر بنے گی
یہ دور نہیں اب جہالت کا
یہ دور ھے حقیقی بغاوت کا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?