By: M.ASGHAR MIRPURI
جوبھی شعر صفحہءقرطاس پہ اتارا ہےہم نے
اسے اپنی محبت سے سنوارا ہے ہم نے
آج وہی مجھے اپنے پیار کی بھیک نہیں دیتا
اپنےاشعار سےجس کےحسن کونکھاراہم نے
پیار و محبت نےہمیں بہت کچھ بخشا ہے
ان کی خاطرایک دل ہی توہارا ہےہم نے
اب ان کے نامےمیرےنام آنے لگے ہیں
لگتا ہےاشعارکا تیر نشانےپہ ماراہےہم نے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?