By: Maria Riaz
بے کراں تیری یاد کا سلسلا رہ جائے گا
عاشقی کی تحریر میں یہ ہی اک خلاء رہ جائے گا
سائے مٹ جائیں گیں سارے بارش کے سیلاب میں
مرا دل تجھے ماضی کی یادوں میں ڈھونڈتا رہ جائے گا
مجھ کو میرے ہمسفر نے ایسا سفر تحفے میں دے دیا
مسافت ختم بھی ہو جائے گی فاصلا رہ جائے گا
محبت سو جائے گی خاموشی کی چادر اوڑھ کر
تنہاہ دل چاند سنگ جاگتا رہ جائے گا
کئی دفعہ پڑھی تھیں اس نے میرے ہاتھوں کی لکریں
اور کہا تھا انہی لکروں میں میرا نام ادھورہ لکھا رہ جائے گا
بے کراں تیری یاد کا سلسلا رہ جائے گا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?