By: Bakhtiar Nasir
ملنا ہمیں بے کلی چپکے چپکے
جانا اس گلی چپکے چپکے
دل لگانے کی عجب یہ سزا
پڑی مہنگی دل لگی چپکے چپکے
کوٹ کا منصوبہ رہا زیر غور
آتی گئی پر سردی چپکے چپکے
انڈین بیٹسمین وکٹ سے گئے چپک
ہم نے سنی کمنٹری چپکے چپکے
بیتے دنوں کی داستاں تھی رقم
ہم پڑھتے گئے ڈائری چپکے چپکے
باغ میں جھاڑی کی اوٹ
کسی کی وہ ہنسی چپکے چپکے
پہلے تھی ہر دم چیٹنگ بکس
بیاہ کر پریت گزاری چپکے چپکے
منے کا پارٹ ٹائم جاب
چوستے رہیں چوسنی چپکے چپکے
گرانی کی جوانی کو روتے رہے ہم
وہ نکھرتی رہی چپکے چپکے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?