By: Maqsood Nazir OMI
پاگل ہے انسان جو زندگی کے خواب دیکھتا ہے
خود ہی سارے بگڑے ہوئے حالات دیکھتا ہے
مشکل سے وقت گزارہ ہوتا ہے اب تو
ہر بشر موت کو اپنے آس پاس دیکھتا ہے
چیزیں آسمان سے کرتی باتیں اب تو
نوالہ بھی ایک منہ سے دور جاتا دیکھتا ہے
ہے جنگ کے قانون کا راج ہر طرف اب تو
انسان ہی انسان کو اپنا قاتل دیکھتا ہے
شکر ہے سایہ خدا کا قائم ہے مقصود
آدمی قاتل کو مسیحا اور مسیحا کو قاتل دیکھتا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?