By: M.ASGHAR MIRPURI
گھر میں روٹی ہےپانی ہے
پھر بھی بڑی ویرانی ہے
محبوب سےمل نہیں سکتا
اتنی میرےپیار کی کہانی ہے
کسی سےکیابیوفائی کاگلہ کرنا
بےوفاہم سب کی زندگانی ہے
سچائی کا چشمہ لگاکردیکھا
تو دنیا کی اصل حقیقت جانی ہے
یہاں حقیقت منوانی پڑتی ہے
ویسےکب کسی نے یہ مانی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?