By: m.asghar mirpuri
وہ شخص میرےدل کوبھایابہت ہے
جو اپناہو کر بھی پرایابہت ہے
میں اسےآج بھی دعاہئیں دیتاہوں
جس نے مجھےرلایا بہت ہے
یہ اسےبھولنےکانام نہیں لیتا
اپنےدل نادان کوسمجھایابہت ہے
کون کہتاہےکہ میں مفلس ہوں
میرےدل میں پیارکاسرمایابہت ہے
اصغرجیسےایک اناڑی انسان کو
دنیا والوں نے سکھایا بہت ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?