By: roop zahra
مانا کتابیں شاعری کی لوگ بڑے شوق سے پڑھتے ہیں
پر شاعری میں چھپے درد کو سب لوگ کہاں سمجھتے ہیں
دیکھنے میں یہ شاعر لوگ بڑے خوش باش سے لگتے ہیں
پر دل کے ہر اک کونے میں سناٹے راج کرتے ہیں
پڑھ کے شاعری روپ کی لوگ یہ اکثر کھتے ہیں
کیسے ہیں ے شاعر لوگ جذبات کے ہیں سوداگر
غموں کی تجارت کرتے ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?