By: M.ASGHAR MIRPURI
تیرےپیار کےسہارےچلےجارہےہیں
زمانےبھرکی ٹھوکریں کھارہے ہیں
تم جہاں ہو وہیں پہ میراانتظارکرنا
کل پہلی فلائٹ سےہم بھی آرہےہیں
تمہارے پاس فقط آہی نہیں رہےبلکہ
اپنےساتھ ڈھیروں خوشیاں لارہےہیں
خوشی کےمارےآنسو نہیں رکنےپاتے
رکنےکا نام نہیں لیتےیہ بہتےجارہےہیں
تمہارا دل یوں منہ زبانی خوش کرکے
دیکھودوست ہم کتنا ثواب کمارہےہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?