By: Dr Ch Tanweer Sarwar Shakar
کل عید تھی تم بہت یاد آئے
پھر زخم میرے تازہ ہو آئے
یوں تو ملے ہیں عید ہر کسی سے
نہ مل کر تم سے ہم بہت تڑپائے
خود نہیں آتے تو نہ آئو صنم
بھیج دو دل اپنا میرا دل بہلائے
بعد عید کے کی ہم نے فقط دعا
خدا ہمیں فقط تم سے ملائے
تسلی دل کو دے کر اب کہو شاکر
بھول جائے اسے اور نہ اب گھبرائے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?