By: M.Asghar Mirpuri
میں نے کہا ایک بار دیکھنےوالےدوبارہ دیکھنا
جواب آیا ہمیں نہیں یہ پرانا سا چہرہ تمہارا دیکھنا
میں نےکہا تیری جدائی میں ہم کتنے غم سہتے ہیں
جواب آیا آپ تو سال کےبارہ مہینےاداس رہتے ہیں
میںنے کہا آپ جیسا محسن ملا یہ اثرمیری دعا کاہے
جواب آیا بھول گئےکہ تمہارےسر کتنا قرض صبا کاہے
میں نے کہا دیکھنا ایک دن میری محبت رنگ لائے گی
جواب آیا فکر نا کرو یہ محبت بھی تمہیں راس نا آئےگی
میں نےکہامیرے نصیب میں کیا آپ کا وصال ہے
جواب آیا کیا ہوائی سفر کےٹکٹ کےلیےجیب میں مال ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?