By: نادر سلیم خان
دل میں ہی جو رہتا ہو، تو مل نہ سکا اُس سے
نماز ہی نہیں سیکھی، تو سیکھا ہی کیا تم نے
اندازِ محبت کا، یہ روپ کبھی دیکھا؟
وہ بات سمجھ بیٹھے، کہنا نہ پڑا اُن سے
لگایا ہو اگر اپنا, ذرا سا وقت فرصت میں
جواب آتے تجھے بھی قیام و حال و رُخصت میں
وہ جن کی آنکھ کی ٹھنڈک کو تو نے چھین لیا نادر
ابھی بھی غم زدہ ہیں وہ، تیرے حال و مقدر سے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?