By: Huma
جہاں میں کھڑا ہوں یہاں سے وہاں تک بڑا فاصلہ ہے
میری اس گلی سے تیرے آستاں تک بڑا فاصلہ ہے
سنا ہے اے خدا تیری جنتوں میں بڑی راحتیں ہیں
لیکن زمیں سے وہاں تک بڑا فاصلہ ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?