By: M.ASGHAR MIRPURI
میری سمت اب وہ تکتا نہیں ہے
میرےساتھ بات کرتانہیں ہے
بےرخی سےدل پہ کیاگزرتی ہے
وہ ایسی باتیں سمجھتانہیں ہے
میں ہوں اور ساتھ میری تنہائی
ایسا کڑا وقت ہےگزرتانہیں ہے
اسےپانے کےکئی جتن کرچکاہوں
اپناایسامقدر ہے کےبدلتا نہیں ہے
آنکھ کےسمندر میں پانی کی کمی ہے
روتا ہوں تو کوئی آنسونکلتانہیں ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?