Bazm e Urdu - The urdu poetry app

پیار

By: Asfandiyar talib jaan

پیار وہ ہیں
جب ماں ماتھ چھومیں
پیار وہ ھے
ابو ھر ا وقت انتظار کریں جب گھر دیر سے لوٹو
پیار وہ ھے
جب بہن کام کرنے کے بعد کہے
جبمین چلی جاؤنگی تو کون کریگا تیرا کام
پیار وہ ھے
جب بڑا بھائی بولے
تجھے پسند ھے چل رکھ لے میں اور لے لونگا
پیار وہ ے
جب چھوٹا بھائی بولے
یہ دیکھواچھاھے نہ۔ایک تیرا ایک میرا
پیار وہ ھے
جب دوست کہے
ٹینشن نہ لے پاگل
میں ھوں نہ
اس کے علاوہ یہ جانو یہ جان
یہ سب دھوکہ ھے میری جان
مفت میں ھوجاؤگے بدنام
پھر کچھ نہ بنے گا کام


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore