By: Ghulam Abbas
تاریخ یاد رکھے گی مسلمانوں کی یلغاریں
ابو حمزہ، علی شیر خدا شیروں کی شہکاریں
بدر کا معرکہ ہو یا احد حنین و خیبر کا
ہمیشہ گرم رہتی تھیں مسلمانوں کی تلواریں
وہ ایسا نوجواں شیر خدا مرد مجاہد تھا
ہلا دیں جس کے حملے نے قلعہ خیبر کی دیواریں
ابو بکر و عمر فاروق جیسے حکمرانوں نے
بنائیں مذہب اسلام کی عمدہ وہ سرکاریں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?