By: M.ASGHAR MIRPURI
ہمارے پیار کا تاج محل تیار ہو گیا ہے
مگر محبوب سے ملنا دشوار ہو گیا ہے
جو میری ہاں میں ہاں ملاتا رہتا تھا
اب وہ پہلے سے ہوشیار ہو گیا ہے
ہم نہ جانے کیسے سنبھل پاہیں گے
لگتا ہے عشق کا بخار ہو گیا ہے
اس سے بچھڑ کر جی تو رہا ہوں لیکن
اس کے بنا جینا قہر ہو گیا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?