By: m.asghar mirpuri
دو سال اک دل پہ نشانہ لگانے میں لگےہیں
جو تیرنشانےپہ لگےوہ انجانےمیں لگےہیں
ادھر وہ پیار کی کھچڑی بنانےمیں مصروف
ادھر ہم محبت کی آگ جلانےمیں لگےہیں
یہاں آپ کی دال نہیں گلنے والی ناصح
آپ کیوں خیالی پلاؤ بنانے میں لگے ہیں
جب عاشق کی حجامت ہوتےدیکھی
پھر“پاس کےڈھول سہانے لگے ہیں“
نتھو کی مرغی کل کوئی اور لےبھاگا
وہ میرےخلاف رپٹ لکھانےمیں لگےہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?