By: nadia khan
یہ صدیوں کا سفر پل بھر میں کیوں گزرتا ہے
جب چاہنے والا کوئی ساتھ ہوتا ہے
ہاتھوں میں ہاتھ ہو اور ساتھ کوئی نہ ہو
پیار کرنے والوں کی اپنی ایک الگ سی دنیا ہو
جہاں خاموشی اور محبت کا احساس ہو
بس وہاں خوشیوں کی برسات ہو
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?