By: m.asghar mirpuri
وہ اس بات پہ کب دھیان دیتے ہیں
ہر بار پیار میں جھوٹا بیان دیتے ہیں
ہر بار وعدہ کر کے وہ مکر جاتے ہیں
جب بھی ملنے کہ لیےزبان دیتےہیں
محبت میں کئی بار مات کھانےکہ بعد
ہم دوستوں کوعشق کاگیان دیتےہیں
ہمارے رنگ میں جو کوئی رنگ جائے
ایسےمحبوب کو نئی پہچان دیتے ہیں
ہمیں سو میں سےسو نمبر ملتا ہے
جب کبھی پیار میں امتحان دیتےہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?