By: AF(Lucky)
میں ہر پل اک آگ میں جلتی ہوں
تمہیں کیسے بتاؤں میں تم پر مرتی ہوں
بہت کچھ کہنا چاہیتی ہوں شاید تم سے
پر نجانے کیوں ہر بار کہنے سے ڈرتی ہوں
میری آنکھوں کو دیکھوں اور درر سمجھ جاؤ
میں خیالوں میں تمہارے کاندھے پر روتی ہوں
نہیں آتی یاد تو گھنٹوں نہیں آتی یاد تمہاری
پر جب آ جائے پھر کہاں میں رات بھر سوتی ہوں
تمہیں کیسے بلاؤں اے بہت دور رہنے والے
میں اکیلی تمہارے شہرے بھی نہیں آ سکتی ہوں
ہر کوئی یوں تو سہی ہے اپنی بات پر لیکن
میں تمہاری سچائی کو نظر انداز نہیں کرتی ہوں
جو قسمت میں لکھا ہے وہ مل کر رہنا ہے لکی
پھر بھی خدا سے اپنے لیے ہمسفر تمہیں ہی مانگتی ہوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?