By: UA
میں اب بھی محبت کرتی ہوں
میں اب بھی کسی پہ مرتی ہوں
لیکن یہ بھی سچ ہے کہ
اب میری ان آنکھوں میں
کسی کے لئے نشہ نہیں
اب بھی نمازیں پڑھتی ہوں
اب بھی دعائیں کرتی ہوں
اب بھی میری دعاوؤں میں
نام کسی کا شامل ہے
لیکن میری دعاوؤں میں
ایک دعا جو کرتی تھی
اب وہ خاص دَعا نہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?