Bazm e Urdu - The urdu poetry app

رہتا ہے دل میں وہ اک درد کی ماند

By: Jamil Hashmi

زندہ ہے یادوں میں وہ کہیں نہ کہیں
رہتا ہے سانسوں میں وہ کہیں نہ کہیں

بہے گیا ہے اشکوں میں وہ برسات کی طرح
رہ گئی ہے صورت اسکی کہیں نہ کہیں

رہتا ہے دل میں وہ اک درد کی ماند
ملتی ہے یہ راحت ہمیں کہیں نہ کہیں

چھپ گیا ہے وہ محفل میں جلوہ گر ہو کر
گزری ہے یہ قیامت ہم پہ کہیں نہ کہیں

کرتے ہیں اسے یاد غم تنہائیوں میں
رہتی ہے اسکی ضرورت کہیں نہ کہیں


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore