By: Sirajuddin
ھم چاند دیکھ رھے تھے اسمان پر
کوئی ھاتھ صاف کر گیا میرے سامان پر
ٹارگیٹڈ کلنگ کاسلسہ بھی جاری ھے
اور کروڑوں مانگتے ھیں تاوان پر
روٹی کپڑے کا حصول بھی نہ ممکن ھے
اور کتنے ظلم ھونگے انسان پر
شیر کی بھی دھاڑ کچھ کام نہ آئی
اب کون راج کر رھا ھے حیوان پر
صرف مشرف کو ھی کیوں لازم ھے سزا
اور ایسےلوگ بھی تو بیٹھےھیں ایوان پر
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?