By: ZULFIQAR ALI BUKHARI
شفاعت رسول( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بڑھ کر زلفی چاہتے کیا ہو
ہو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے غلام ، جنت سے بڑھ کر چاہتے کیا ہو
بنتے پھرتے ہو تم مسلمان مگر لگتے نہیں ہو
شکستہ روضہ زینبّ پہ تم آخرمرتے کیوں نہیں ہو
کیا ہے حملہ اسلام کی حرمت پر کفار نے مگر تم چپ ہو
ہو ابھی تک غافل تم ، شرم سے ڈوب مرتے کیوں نہیں ہو
جنہوں نے قربان کر دیا اپنا سب کچھ دین پہ
ہو تم کیسے مسلمان تم مقبرہ مٹاتے ہو
کس قدر ڈر ہے آج آل یز ید کو
مٹا کہ یوں مقبرہ ڈراتے ہیں آل نبی( رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?