By: darakhshanda
گر کھو گئے اس جہاں کے میلے میں
پھرمقصدٍ حیات سے بھی جاٰئیں گے
نہیں ہم بھی کوئی ایسے ہی سودائی
جو فقط یوں ہی مٍٹ جائیں گے
زندگی یوں بھی کوئ جامٍ شیریں نہیں
جو پی کے محفل میں ساغر توڑ جائیں گے
گر آے ہیں اس جہاں کے میلے میں
پھر نام درخشندہ یہاں چھوڑ جائیں گے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?