By: M.ASGHAR MIRPURI
صبح سویرےپڑوسن جب پازیب کھنکاتی ہے
میرےخوابوں کی رانی مجھ سےبچھڑجاتی ہے
موبائل پہ اس کی میٹھی میٹھی باتیں سن سن کر
پوچھنابھول جاتاہوں وہ مجھے کیوں جگاتی ہے
جو خواب میں رات بھرستاتی ہےآنکھ کھلتےہی
وہی ہمسائی میرےسامنے آکر میراسرکھپاتی ہے
ہم دونوں کا پیارسمندر سے بھی کہیں گہرا ہے
نہ میں اسےبھولتا ہوں نہ وہ مجھےبھلاپاتی ہے
ہم دونوں کا پیارنہ جانے کیسے پھلےپھولے گا
اس کی ساس ہمارےکباب میں ہڈی بن جاتی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?