By: M.ASGHAR MIRPURI
بڑی مدت بعد مجھے بچھڑا یار ملا ہے
جس سے مجھے سچا پیار ملا ہے
میرے سارے رنج والم دور ہو گئے
آخر مجھے بھی اک غم خوار ملا ہے
میں جس پہ اعتماد کر سکتا ہوں
ًمجھے ایسا سچا دلدار ملا ہے
مشکلیں زندگی کی آسان ہو گئیں
جب سے مجھے جان بہار ملا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?