By: M.ASGHAR MIRPURI
جن لوگوں کا مقدر سرطان اورمیزان ہے
ایسےلوگوں کا بہت ہی کمزورایمان ہے
اپنی کنڈلیاں اور زائچےبنوانےوالو
کیا تمیں اصلی دین کی بھی پہچان ہے
پیر سےمستقبل کا حال دریافت کرتا ہے
یہ معاشرےکاتعلیم یافتہ جاہل انسان ہے
اے مسلماں کیوں ادھرادھربھٹکتاہے
جب کےتیرے پاس الله کا قرآن ہے
جوغیرجانب دارمیری تحریرپڑےگا
وہ فیصلہ کرےگاکتنا سچامیرابیان ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?