By: M.ASGHAR MIRPURI
آنکھوں میں رہتا ہے کوئی سراب کی صورت
دل کےگلشن میں کھلارہتا ہے گلاب کی صورت
میں جس کی یاد میں دن رات کھویا رہتا ہوں
وہ میری زندگی میں آیاتھا خواب کی صورت
اپنےالله سے جسے مانگا تھا دعاؤں میں
وہ ملا ہےان دعاؤں کہ جواب کی صورت
اسکےساتھ زندگی کےجو حسیں لمحےبیتے
انہیں ساتھ رکھتاہوں گوہرنایاب کی صورت
اسےپیار سےدیکھنا میرےلیےعبادت ہے
اصغر کےلیےیہ کام ہےثواب کی صورت
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?