By: MAZHAR IQBAL GONDAL
انسان کے بنے ہوئے ہیں دشمن یہ جانور
اسرائیل و ہند ہے اور امریکہ و یورپ بھی سب
بدھ مت بنے ہیں فرعون کیسے ہم جانتے ہیں
فرعونیت بھری گئی ہے ان میں وہیں سے سب
پہلے تھی فلستین و کشمیر اور شام و عراق
برما میں کر دی گیؑ ظلمتوں کی انتہا سب
نہتوں کو مارتے اور عزتوں کو پامال کرتے ہیں
عورتوں اور بچوں کے اعضا کاٹتے ہیں سب
ان بے کسوں کو بھی آخر تم دہشت گرد کہو گے
کتنے ڈالر ملتے ہیں تجھے بتاو اس ظلم کے سب
سچ ہے جو بڑھ گےؑ ہو جانوروں سے بھی آج
وہ سچ نکلا تم ہی ہو یاجوج ماجوج قوم سب
سویا ہے جو گر مسلم اٹھ گیا تو خدا کی قسم
فرعونی و شدادی ختم ہو جایؑں گے دنیا سے سب
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?