By: zeest.sun
تسلی دل کی ہو جائے
تو راحت مل ہی جاتی ہے
اگر جزبات
سچے ہوں تو چاہت
مل ہی جاتی ہے
بتانا چاہتی تو ہوں
بتا سکتی نہیں لیکن
بتا تو دوں مگر جاناں
یہ میری بات زاتی ہے
چپھاؤ لاکھ تم لیکن
مگر یہ جانتی ہوں میں
تمہیں دن میں ہزاروں بار
میری یاد آتی ہے
بڑا مشکوک سا لگتا
اسکو روک کے پوچھو
یہ جاتا سال تو
لگتا ہے جیسے
وارداتی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?