Bazm e Urdu - The urdu poetry app

یہ دیواریں بھی کبھی کبھی سہارا بن جاتی ہے

By: AF(Lucky)

مجھے انسان سے پتھر بنایا ہے
میرے زخموں پے نمک لگا کر
میرے اپنوں نے ہی مجھے رلایا ہے
بہت دور ہو گئی ہیں منزلیں مجھ سے لکی
جیسے کسی نے میرے راستوں کو الجھایا ہے
وہ آنسوں تھے ، یا پھر آسمان سے
برستی بارش تھی کوئی
جس نے پل بھر میں
میرے تکیے کو بھگویا ہے
یہ کس کی یاد کا جگنو
اب تک میرے دل میں جگمگا رہا ہے
کیا ؟ یہ وہی شخص ہے جس نے
پل بھر میںمجھے بھلایا ہے
یہ دیواریں بھی کبھی کبھی سہارا بن جاتی ہے
جسے کسی نے بڑی مضبوتی سے انہیں بنایا ہے


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore