By: m.asghar mirpuri
اسےکہنا
تیرےانتطارمیں
خوشیاں مرجھاگئی ہیں
خواہشیں مرتی جا رہی ہیں
مسرتیں روٹھ چکی ہیں
تنہاہیوں کا اندھیرا ہے
غموں کا ڈھیرا ہے
اسےکہنا
اب کلیاں مسکراتی نہیں
گیت ملن کےگاتی نہیں
ہجر کی ڈائن مرتی نہیں
وصل کی شمع جلتی نہیں
اسے کہنا
تمہارے خیال ذہن سےجاتے نہیں
اورتم ملنےآتے نہیں
یہ نہ ہو ہم جہاں سےگزرجاہیں
پھر آپ سدا کہ لیےپچھتاہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?