Bazm e Urdu - The urdu poetry app

چاہا ہی اسقدر

By: Shehzad Owaisi

اُ سنے چاہا ہی اسقدر تھا مجھے
کہ ابتک
اُسی چاہت کے حصار میں ہوں
میں خود کو بھول گیا ہوں
لیکن
بہت مشکل ہے
میرا بھول جانا اُسے
وہ میرے ساتھ رہتا ہے
مجھے یہ احساس رہتا ہے
یہی اک بات کہتا ہے
مجھے تم سے محبت ہے
مجھے تم سے محبت ہے
 


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore