By: m.asghar mirpuri
جب سے آغاز ہوا ہے ماہ رمضان کا
نور سےچہرہ چمکتا ہےہر مسلمان کا
الله نےہمیں بیشمارنعمتیں دی ہیں
اس کی بندگی کرناکام ہےانسان کا
الله کو چھوڑ کرغیرالله سےمانگنا
یہ حال ہےمسلماوں کہ ایمان کا
تعویز گنڈوں کہ لیےاستمال ہوتاہے
ایسےاحترام ہو تا ہےالله کہ قرآن کا
ہم سب فقط صرف اسی کی عبادت کریں
جو تنہا ہی نظام چلا رہا ہےسب جہان کا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?