By: Imran Raza
وہ جالیاں سنہری
وہ سبز گنبد
یاد آتا ہے مجھ کو
وہ درِ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
خدا پھر وہ دِن لائے
ہم پھر سے مدینے کو جائیں
اُن گلیوں میں ہی ہم کھو جائیں
نہ کبھی پھر ہم لوٹ کر آئیں
یہ دُعا دربارِ اللہ سے
قبول ہی ہو کر آئے
آمین
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?