By: فہیم شاعر
تم سے زیادہ نشہ ہے کہ دو ان شرابوں کو
اتنا مدحوش کردیا عشق نے مجھے نیند نہیں آتی راتوں کو
محبت تو چھوڑدوں گا پر کیسے بھُلا پاہوں گا تیری یادوں کو
عشق گناہ ہے اگر تیری کتاب میں فہیم
تو جلادو ان کتابوں کو
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?