By: M.Zeeshan iqbal shatir
میرے دیس میں بد امنی کے سب ضامن میرے اپنے ہیں
میرے گھر پر چھانے والے کل اندھیرے اپنے ہیں،
کاش
اگر یوں نہ ہوتا
تو میں چپ چاپ خود کشی کرتا
آگ سے دوستی کرتا
اور
اپنے گھر میں روشنی کرتا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?