By: M.Asghar Mirpuri
اس سے زیادہ کہاں چاہتے ہیں
آپ کہ دل میں مکاں چاہتےہیں
ہمیں تم سے کتنی محبت ہے
دنیا پہ کرنا یہ عیاں چاہتےہیں
دل کا گلشن ویران پڑھا ہے
اس کہ لیے باغباں چاہتےہیں
ہمیں ہر کسی سے نفرت ملی
آپ جیسا ایک مہرباں چاہتےہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?