By: M.ASGHAR MIRPURI
ہمیں ہر حال میں مسکرانے کی عادت ہے
انہیں ہماری اس عادت سےعداوت ہے
صورت ایسی کہ حوریں بھی رشک کریں
اس کا حسن وجمال ایسی قیامت ہے
آج تک اس کےدل میں جگہ نہ بنا سکا
لگتاہے مقدر کو مجھ سےعداوت ہے
جب کہتا ہوں مجھےتم سےمحبت ہے
کہتےہیںتیری باتوں میں نہ صداقت ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?