By: rizwana
مرحومہ حنا کے نام
تربت میری پہ آو گے تو
کچھ سرخ پتیاں چڑھا دینا
کہ ہم وہ لوگ تھے جن کو
الفت تھی گلابوں سے
خشبؤں کے باسی تھے
بنتے تھے خواب محلوں کے
روشنیوں کے دلدادہ تھے
اب گھور اندھیرے ہیں
کچا مٹی کا گھرندا ہیے
یہ شہر حموشاں ہے
یہاں کیا کام زندوں کا
پر جب تم آتے ہو
روح مہکنے لگتی ہے
چراغاں ہر سو ہو جاتا ہے
بر جاؤ یہاں تھرنا نہی
اب تم کو
تمہارے اور صنم خانے ہیں
جو تم کو بلاتے ہیں
یہیں مستقل ٹھکانا ہے
زندگی تم کو بھی یہئ آنا ہے
وصل ہو گا تم سے بھی
جانے کب وہ وقت آے گا
میرا محبوب حقیقی ہے
اسی سے اب جی لگانا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?