By: purki
قادری کا دھرنا جاری ہے
حکمرانوں پر لرزہ طاری ہے
زرداری سب پر بھاری ہے
اب یہ نعرہ جعلی ہے
اب عمران خان کی باری ہے
خان اور قادری ساتھی ہے
دونوں کا مشن عوامی ہے
باقی سب فضول کہانی ہے
اک طرف چوروں کا ٹولہ ہے
اک طرف عوام اکیلی ہے
سڑکوں پر سڑائک جاری ہے
قوم پر یہ لمحہ بھاری ہے
ہمّت اور حوصلہ ضروری ہے
صبرو شکراور زکرخداوندی ہے
چند لمحوں کی خواری ہے
پھر بھتّہ خوروں سے آزادی ہے
کامیابی ہماری یقینی ہے
اوپر اللہ اور نیچے قادری ہے
اسلام آباد کی گلیوں میں
دما دم مست قلندر جاری ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?